نو مہینے

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زماں ١ - نو ماہ کی مدت، (خصوصاً) حمل کا زمانہ جو عام طور پر نو مہینے ہوتا ہے۔